واضح رہے کہ ونڈوز ایکس پی دنیا کی سینکڑوں زبانوں کے فونٹ کے ساتھ آتا ہے۔ مگر کیونکہ بیشتر لوگ کمپیوٹر پہ انگریزی ہی استعمال کرتے ہیں اس لیے دوسری زبانوں کی فائلیں پہلے سے طے شدہ نہیں آتیں بلکہ ان کی بابت کمپیوٹر کو تیار کرنا پڑتا ہے۔ اگر آپ کے پاس ایسا کمپیوٹر ہے جس پہ ونڈوز ایکس پی نصب ہے تو آپ اس کمپیوٹر کو اردو ٹائپ کرنے کے لیے یوں تیار کریں۔ پہلا پہلے مرحلے میں آپ اپنے کمپیوٹر پہ اردو سے متعلق فائلیں نصب کریں گے۔ اسٹارٹ پہ جائیں اور کنٹرول پینل پہ جائیں۔ یہاں Date, اس شبیہ کو کلک اب آپ درج ذیل دریچے پہ پہنچیں جہاں Languages نامی جدول کے نیچے درج ذیل متن نظر آئے گا۔ اگر آپ کے کمپیوٹر پہ انگریزی کے علاوہ دوسری زبانیں نصب نہیں ہیں تو دونوں پڑتال خانے {چیک باکس}، یعنی Install files اور Install files بے پڑتال {ان چیک} ہوں گے۔ اردو کی تنصیب کے لیے آپ اول پڑتال خانہ چیک کریں گے۔ واضح رہے کہ اس خاکے میں وہ پڑتال خانہ اورملحقہ متن سرمئی اس لیے نظر آرہا ہے کیونکہ میرے کمپیوٹر پہ اردو پہلے ہی نصب ہے۔ اگر اردو {اورفارسی، عربی، عبرانی} کے ساتھ آپ چینی، جاپانی اور دوسری مشرق بعید کی زبانیں بھی نصب کرنا چاہیں تو دوسرا پڑتال خانہ بھی چیک کردیں۔ چیکس باکس پہ کاڑی لگانے کے بعد Apply پہ کلک کریں اور پھر OK پہ کلک اگر ونڈوز ایکس پی پورا کا پورا آپ کے کمپیوٹر پہ موجود ہے تو اردو کی فائلیں خود بخود متحرک ہو جائیں گی ۔ اگر ایسا نہیں ہے گویا ونڈوز ایکس پی نصب کرتے ہوئے آپ نے صرف مخصوص فائلیں ہی اپنے کمپیوٹر پہ نصب کی تھیں تو آپ کا کمپیوٹر آپ سے تقاضہ کرے گا کہ آپ ونڈوز ایکس پی کی ڈسک پھر سے کمپیوٹر میں ڈالیں تاکہ کمپیوٹروہاں سے اردو والی فائلیں اٹھا سکے اور انہیں نصب کر سکے۔ دوسرا موجود زبانوں میں اردو کا چنائو۔ پہلے مرحلے میں آپ نے کمپیوٹر کو اردو سمیت بہت سی زبانوں کے لیے تیار کر دیا۔ اب دوسرے مرحلے میں آپ کمپیوٹر کو بتائں گے کہ آپ ان بہت سی زبانوں میں سے اردو کا چنائو کرنا چاہتے ہیں۔ پہلے مرحلے میں دی گئی ہدایات کے تحت درج ذیل دریچے تک پہنچیں۔ یہاں Details نامی بٹن پہ اس خاکے میں بائیں طرف انگریزی کے علاوہ اردو اس لیے نظر آ رہی ہے کیونکہ میں پہلے ہی اردو کا چنائو کر چکا ہوں مگر اگر آپ پہلی بار ایسا کر رہے ہیں تو بائیں طرف صرف English آپ یہاں پہنچیں گے۔ اور ڈراپ ڈائون مینیو کا تیر دبا کر آپ ان تمام زبانوں کا معائنہ کرپائیں گے جن کاچنائو آپ کر سکتے ہیں۔ یہاں سے اردو کا چنائو کریں۔ جب Input Keyboard نامی پڑتال پڑتال خانہ چیک کرنے کے بعد OK دبائیں۔ آپ واپس یہاں پہنچ جائیں گے۔ یہاں Apply پہ اب آپ اردو میں اگر آپ اردو کا کلاسیکی کی بورڈ استعمال کر چکے ہیں تو یہاں تک کا معاملہ آپ کو اپنے کمپیوٹر پہ لیکن اگر آپ نئے زمانے کے اردو ٹائپ کرنے والے ہیں جس نے ان پیج کے ذریعے اردو میں ٹائپ کرنا اگر معاملہ یوں ہے تو آپ کو انٹرنیٹ سے تلاش کر کے ایک صوتی یعنی فونیٹک کی بورڈ نصب کرنا تیسرا فونیٹک کی بورڈ نصب کرنا آپ انٹرنیٹ پہ مثال کے طور پہ آپ صوتی اردو کی بورڈ یہاں سے ڈائون لوڈ کر سکتے ہیں۔ keyboards/ اس فائل کو ڈائون لوڈ کرکے اس کو دہرا کلک کرنے سے فونیٹک کی بورڈ آپ کے کمپیوٹر پہ نصب ہو اب مرحلہ ہے کمپیوٹر کو یہ بتانا کہ وہ مائکروسوفٹ کا ڈیفالٹ کی بورڈ نہ استعمال کرے بلکہ آپ کا کمپیوٹرکو یہ بتانے کے لیے آپ پھر یہاں پہنچیں۔ یہاں Keyboard اب بائیں طرف پھر Apply پہ اب آپ باآسانی اردو میں ٹائپ کرنے کے لیے تیار ہیں۔ -- اردو ہے جس کا نام ہمیں جانتے ہیں داغ سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہےاپنے کمپیوٹر پہ
اردو میں کیسے ٹائپ
کریں
اگر آپ کے کمپیوٹر پہ ونڈوز ایکس پی Windows XP نصب ہے تو آپ اپنے کمپیوٹر کو اردو میں ٹائپ کرنے کے لیے سیٹ کر سکتے ہیں۔ بہت سے اردو لکھنے والے اب تک ان پیج InPage نامی سافٹ وئیر استعمال کر رہے ہیں مگر ان پیج میں ٹائپ کیا جانے والا متن براہ راست ویب پہ نہیں چڑھایا جا سکتا جب کہ یونی کوڈ Unicode والا متن یوں استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اسی وجہ سے اب ان پیج کا چل چلائو ہے اور لوگ یونی کوڈ میں اردو لکھ رہے ہیں۔
مرحلہ:
Time, Language and Regional Options نامی شبیہ پہ کلک کریں۔
کرنے پہ آپ درج ذیل دریچے پہ پہنچیں گے۔ یہاں Regional and Language Options نامی
شبیہ پہ کلک کریں۔
for complex script and right-to-left languages including
Thai
for East Asian Languages
کردیں۔
مرحلہ:
کلک کریں۔ آپ یہاں پہنچیں گے۔
نظر آئے گا۔ اردو کے چنائو کے لیے Add نامی بٹن دبائیں۔
Language نامی خانے میں آپ اردو لے آئیں تو نیچے
layout/IME
خانے کو چیک کردیں۔ اس بات کی پرواہ نہ کریں کہ اس خانے میں آپ کو Phonetic
Keyboard والا وہ متن نہیں نظر آرہا ہے جو اس خاکے میں نظر آ رہا ہے۔ یہ کمپیوٹر
پہلے ہی تمام مراحل سے گزر چکا ہے اس لیے یہ مثالیں آپ کو نظر آنے والی شبیہات سے
کچھ مختلف ہیں۔ آپ پرواہ نہ کریں اور آگے بڑھتے جائیں۔
کلک کریں اور پھر OK کلک کریں۔
ٹائپ کرنے کے لیے تیار ہیں۔ ایک نئی Microsoft Word فائل کھولیں۔ کچھ بھی ٹائپ
کریں۔ ٹائپ کرنے والے حروف انگریزی میں ہوں گے۔ اب Alt دبا کر Shift دبائیں۔ آپ غور
کریں گے کہ کمپیوٹر میں بالکل نیچے ایک نشان EN کی جگہ UR کی جگہ لے لے گا۔ اب کچھ
ٹائپ کریں۔ حروف اردو میں ٹائپ ہو رہے ہوں گے۔
اردو میں رواں کرنے کے لیے کافی ہے کیونکہ مائکروسوفٹ کا اردو ڈیفالٹ کی بورڈ کلاسیکی ہے۔ {گویا آپ A دبائیں گے تو اردو حرف م ٹائپ ہوگا۔}
سیکھا ہے تو آپ یقینا فونیٹک کی بورڈ کے عادی ہیں یعنی وہ کی بورڈ جس میں انگریزی حروف کی آوازوں کے مقابل اردو حروف ان ہی کلیدوں سے لکھے جاتے ہیں، یعنی A والی
کلید سے اردو حرف الف، B والی کلید سے اردو حرف ب وغیرہ۔
ہوگا۔
مرحلہ:
Google کے ذریعے ایک اردو فونیٹک کی بورڈ تلاش کر سکتے ہیں۔ یہ ایک ایسی فائل ہے جس
کو نصب کرنے سے آپ کا اردو کی بورڈ فونیٹک ہو جائے گا۔
CRULPphonetickbv 1.1. html
جائے گا۔
حالیہ نصب شدہ صوتی کی بورڈ استعمال کرے۔
layout نامی پڑتال خانے میں ڈراپ ڈائون تیر کلک کریں اور نیچے فہرست سے فونیٹک کی
بورڈ منتخب کریں۔ پھر OK کلک کرنے سے آپ واپس یہاں پہنچیں
گے۔
اردو کے نیچے دو کی بورڈ نظر آ رہے ہوں گے۔ ایک مائکروسوفٹ کا کلاسیکی اور دوسرا
فونیٹک کی بورڈ جو آپ نے ابھی نصب کیا ہے اور منتخب کر لیا ہے۔ مائکروسوفٹ کا کی
بورڈ منتخب کر کے اسے ہٹا دیں،Remove بٹن کے استعمال سے۔
کلک کریں اور پھر OK کلک کریں۔
My information technology articles give you introduction on IT and its related fields and subjects. Read on and discover how you can enhance your skills on the computer and the technology associated with it. Gather advanced information about the future of IT like the upcoming new research...
Monday, March 21, 2011
اپنے کمپیوٹر پہ اردو میں کیسے ٹائپ کریں
Labels:
how to write urdu in windws xp.,
urdu
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment